ضلع رانچی کے کانٹاٹولی واقع مدرسہ غوثیہ گڑھا ٹولی کی جانب سے مورخہ 14 اکتوبر منگل کوجشن دستاربندی کا پروگرام باڈی بلڈر میدان میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ جس میں ملک کے مائے ناز خطباء و شعراء کرام کی آمد آمد ہے۔ خاص طور پر حضرت علامہ مولانا الحاج سید امین القادری صاحب، مالیگائوں، مہاراشٹر سے تشریف لارہے ہیں۔ ساتھ ہی محسن قوم و ملت قاری رضوان الہدیٰ صاحب سسرام بہار سے اور خطیب اہل سنت مفتی عبد المالک مصباحی صاحب جمشیدپور سے تشریف لارہے ہیں۔ شاعر اسلام ندیم رضا فیضی مدھوپور سے اور دیگر علمائے کرام و شعراء عظام بھی تشریف لارہے ہیں۔ لہذا آپ حضرات سے گزارش ہے کہ اس جلسے میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شریک ہو کر جلسہ کو کامیاب بنائیں۔ --
Source: social media
مغربی بنگال اردو اکاڈمی کے آل انڈیا اردو بک فیئر کاافتتاح
منصور حسن سے جڑی کچھ یادیں
فرحت احساس کی کلیات ’مجھ کو مری یاد آ رہی ہے‘ (اردو/دیوناگری ) کی پُروقار رسمِ اجرا
زکریا اسٹریٹ کولوٹولہ کے معین الدین قریشی عرف مونا بھائی کا انتقال، آج تدفین
شیب پور میںمفت صحت کی جانچ شروع
غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام سہ روزہ بین الاقوامی جشن غالب تقریبات کا افتتاح
شیب پور میںمفت صحت کی جانچ شروع
غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام سہ روزہ بین الاقوامی جشن غالب تقریبات کا افتتاح
معروف اسلامک اسکالر مفتی سلمان ازہری کی ہوڑہ آمد تاجدار مدینہ کانفرنس میں شرکت کریں گے
حاجی پور:ہزاروں فرزندان توحید نے نم آنکھوں کے ساتھ محمد نور عالم کو کیا سپردخاک