Activities

مالی پانچ گھڑا کے کے اسٹیشن ہاوس آفیسر انچارج کو اعزاز سے نوازا گیا

مالی پانچ گھڑا کے کے اسٹیشن ہاوس آفیسر انچارج کو اعزاز سے نوازا گیا

ہوڑہ 6دسمبر :مالی پانچ گھڑا تھانہ کے افسر انچار ج کو علاقے کے لوگوں نے نئی ذمہ داری سنبھالنے پر انہیں پھولوں کا گلدستہ دے کر ان کا خیر مقدم کیا گیا۔اس موقع پر پر ہیلتھ چیک اپ کیمپ کا بھی انعقاد کیا گیا تھا۔ بدرو دوزا انصاری نے کہا کہ آئی سی سر نے صحت اور خون کے عطیہ کے میدان میں مختصر وقت میں جو کام کیا ہے وہ قابل ستائش ہے۔بدرو دوزا انصاری اور الحاج مولانا ماہر القادری، امام رضا، سالکیہ مسجد، نے افسر انچار ج کو ان کی سماجی سرگرمیوں کے لئے اعزاز سے نوازا۔ اس موقع پر ڈاکٹر سلیم اختر، بالی بلاک ترنمول کانگریس (اسپورٹس سیل چیئرمین) کے امتیاز انصاری، محمد فیروز، نسیم اختر، صدام حسین، وارث القادری، اور دیگر معززین موجود تھے۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments