یہ خبر نہایت رنج و غم کا باعث ہوگی کہ اردو کے معروف افسانہ نگار ، ادیب ، ناول نگار اور شاعر مشتاق انجم آج سولہ جنوری کونارائنا اسپتال میں اس دنیائے فانی سے کوچ کر گئے۔انا اللہ و انا الیہ راجعون۔ وہ کئی دنوں سے نارائنا اسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج تھے، انہیں دوسری بار دل کا دورہ پڑا تھا۔ مرحوم کی ولادت11، اگست 1955 ءکوہوئی تھی اس اعتبار سے انتقال کے وقت ان کی عمر تقریباً ستر سال تھی۔ نماز جنارہ بعد نماز عشاءجامع مسجد ، شیب پور ، ہوڑہ جب کہ تدفین آندول قبرستان میں ہوگی۔ 17، جنوری 2025ءکو بعد نماز جمعہ مرحوم کی رہائش گاہ نزد سوسائٹی میٹ شاپ قرآن خوانی کا نظم ہے۔ مرحوم کے احباب و متعلقین سے ایصال ثواب اور قرآن خوانی میں شرکت کےلئے مودبانہ درخواست ہے۔
Source: akhbarmashriq
رحمانی30 نے سی ایم اے فاؤنڈیشن امتحانات میں %100 کامیابی کے ساتھ تاریخ رقم کی
معروف افسانہ نگار ، ادیب ، ناول نگار اور شاعر مشتاق انجم کا انتقال
انجمن حمایت اسلام مونگیرمیں سالانہ انعامی مسابقہ کا انعقاد
صدائے ادب انڈال کی ماہانہ نشست
مسلم بچے میڈیکل کے ساتھ ساتھ وکیل،جج انجینئر،آئ اے ایس اور پی سی ایس میں بھی ہاتھ آزمائیں
بزمِ گلستانِ سخن کا 54 واں ماہانہ عالمی طرحی مشاعرہ جیو میٹ پر منعقد ہوا۔
کیٹ اکیڈمی کا سالانہ اجلاس مہاجتی سدن میں ہوا
بزمِ گلستانِ سخن کا 54 واں ماہانہ عالمی طرحی مشاعرہ جیو میٹ پر منعقد ہوا۔
مسلم بچے میڈیکل کے ساتھ ساتھ وکیل،جج انجینئر،آئ اے ایس اور پی سی ایس میں بھی ہاتھ آزمائیں
مٹیابرج مدرسہ جماعت القریش ایس ایس کے کے طلبہ میں کتاب,کاپی , جوتے اور اسکول بیگ کی تقسیم