Activities

بزمِ گلستانِ سخن کا 54 واں ماہانہ عالمی طرحی مشاعرہ جیو میٹ پر منعقد ہوا۔

بزمِ گلستانِ سخن کا 54 واں ماہانہ عالمی طرحی مشاعرہ جیو میٹ پر منعقد ہوا۔

مورخہ 5 جنوری 2024 کو بزم گلستانِ سخن کا 54 واں ماہانہ عالمی طرحی مشاعرہ جیو میٹ پر اتوار دوپہر دو بجے سے منعقد ہوا ۔ اس مشاعرے کی صدارت بزرگ کہنہ و مشق شاعر عالی وقار محترم جناب اشرفؔ یعقوبی صاحب نے فرمائی جبکہ نظامت کے فرائض انجام جھارکھنڈ کے نئی نسل کے نوجوان شاعر جناب کلیم شاہد اظفر دھنبادی صاحب نے فرمائی۔ قرآن کریم کی تلاوت جناب کلیم شاہد اظفرؔ اور نعتیہ کلام پڑھ کر مشاعرے کا آغاز کیا۔ اس مشاعرہ کے لئے صدرِ مشاعرہ محترم اشرف یعقوبی صاحب کے دو مصرع طرح دئے گئے تھے جو درج ذیل ہے 1- ان کی آنکھوں کے اشارے میں نہیں آئیں گے 2- بے ہاتھ پاؤں کی ہم شاعری نہیں کرتے جن شعراء اکرام نے شرکت کی ان کے کلام سے چنندہ ایک ایک شعر ان کے اسمائے گرامی اس طرح ہیں

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments