Activities

مولانا مشاہد کےلئے دعا کی درخواست

مولانا مشاہد کےلئے دعا کی درخواست

عالم دین اور جید مقرر جناب مولانا مشاہد کی حالت تشویشناک ہے۔ ان کے دو گردے فیل ہوگئے ہیں۔ گردوں نے کام کرنا بند کر دیا ہے۔ وہ فی الحال اسپتال میںزیر علاج ہیں۔ انہوں نے لوگوں سے اپنے حق میں دعا کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ ان کے حق میں دعا کی جائے ۔ اللہ تعالیٰ کسی کی بھی دعا سن لے۔

Source: akhbarmashriq

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments