صدائے ادب انڈال کی ماہانہ نشست بروز جمعرات بعد نماز مغرب جناب فیاض احمد صاحب کے مکان پر منعقد ہوئی۔اس نشست کی صدارت جناب فیاض احمد نے کی۔نظامت کے فرائض جناب ارشاد عالم صاحب نے انجام دئیے۔ اس بزم میں جاوید خان،افضال رہبر،مشکور عالم،احتشام احمد،فیاض احمد ،ارشاد عالم،ماسٹر اشرف عالم اور منیر شامی نے اپنے اپنے کلام پیش کئے
Source: Social Media
مولانا مشاہد کےلئے دعا کی درخواست
منموہن سنگھ نہرو کے بعد سب سے کامیاب وزیر اعظم تھے: اوپی شاہ
ایڈوکیٹ امتیاز احمد کو ملی اہم ذمہ داری
بزمِ گلستانِ سخن کا 54 واں ماہانہ عالمی طرحی مشاعرہ جیو میٹ پر منعقد ہوا۔
813 واں عرس خواجہ غریب نواز کے موقع پر دس روزہ میڈیکل کیمپ
سیاست و مذہب کے اختلاط سے سیکولرزم خطرے میں ایڈوکیٹ تنویر بن ناظم