International

لندن: بس میں دن دیہاڑے مسافروں کے سامنے کمسن لڑکا قتل

لندن: بس میں دن دیہاڑے مسافروں کے سامنے کمسن لڑکا قتل

لندن میں بس میں کمسن لڑکے کے بہیمانہ قتل سے لاقانونیت کی نئی مثال قائم ہوگئی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ساؤتھ ایسٹ لندن کے علاقے وولچ میں بس میں سوار 14 سالہ لڑکے کو مسافروں کے سامنے چاقو مار کر قتل کردیا گیا۔ ڈبل ڈیکر بس میں دن دیہاڑے واردات کے بعد ملزم باآسانی فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے تاہم طبی عملے کی کوششوں کے باوجود لڑکا جانبر نہ ہوسکا۔ واضح رہے کہ لندن میں2023اور2024 کےدوران چاقو سے حملوں کے 15 ہزار سے زائد واقعات ہوئے ہیں جس کے بعد میئر صادق خان نے علاقوں میں پولیس کا گشت بڑھانے کا وعدہ کیا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments