لائنس کلب آف کولکاتا گرینڈ نے بچوں میں کینسر کے بارے میں آگاہی بڑھانے کے لیے لائناتھن 2.0 کا اعلان کیا۔ یہ واکاتھن 7 دسمبر کو دیش پریہ پارک سے شروع ہوگا۔کلب کے صدر لائین اجیت بائید نے کہا کہ یہ پروگرام بچوں کی جان بچانے اور بروقت علاج کی ضرورت کو اجاگر کرے گا۔ اس مہم کے تحت ایک ہزار غریب بچوں کو مفت سروائیکل ویکسین بھی دی جائے گی۔
Source: social media
ایک شام غزل کے نام
جامعہ ملیہ اسلامیہ کا 105 سالہ سفر فکری آزادی،علمی روشنی اور عزم مسلسل کی تابناک داستان ہے پروفیسر مظہر آصف
ٹیچرس ڈے کے ساتھ جشن یو م عید میلا د النبی بھی منایا گیا
بین المذاہب ہم آہنگی موجودہ وقت کی اہم ترین ضرورت مولانا محمد شفیق قاسمی
مدرسہ غوثیہ گڑھاٹولی میں جشن دستاربندی آج
مولانا مختار احمد ندوی ٹیکنیکل کیمپس کے سول انجینئرنگ کے طلبہ نے کیا منماڑ ریلوے ورکشاپ کا دورہ

گیارہویں شمیم نکہت فکشن ایوارڈ کیلئے پروفیسرطارق چھتاری کے نام کا اعلان
رشڑا ہگلی کے زاہد حسن خان نے اپنے والد مولانا وزیر حسن خان کے ایصال و ثواب کے لئے ایک دعائیہ جلسہ منعقد کیا