Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Sports

ایم باپے ورلڈکپ تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے

فیفا ورلڈکپ 2026 میں فرانس کے کھلاڑی ایم باپے کے گول کی تعداد 10 ہوگئی، جبکہ میگا ایونٹ کی تاریخ میں ایم باپے کے گول کی مجموعی تعداد 22 ہوگئی ہے۔ ایم باپے ورلڈکپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں، انہوں نے 21 گول کرنے والے لیونل میسی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ فٹبال ورلڈکپ کے ایوارڈ، گولڈن بوٹ حاصل کرنے کی ریس اب صرف دو کھلاڑیوں تک محدود ہوگئی ہے۔ فرانس کے ایم باپے اس دوڑ میں فی الحال 10 گول کے ساتھ آگے ہیں جبکہ ارجنٹینا کے کپتان میسی نے 8 گول کئے ہیں مگر فائنل ابھی باقی ہے۔ اگر ایم باپے یہ اعزاز جیت گئے تو وہ ایک ہی سیزن میں گولڈن بوٹ کے تین ٹائٹل جیت جائیں گے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Sports

مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟

9 months ago

پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام

4 months ago

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

فیفا ورلڈکپ 2026: ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

3 days ago

پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام

ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی

8 months ago

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments