Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Sports

ایمباپے نے غلطی سے ہسپانوی اداکارہ کی تصویر پوسٹ کر دی، پھر کیا ہوا؟

(19 جولائی 2026): فرانسیسی فٹبال ٹیم کے کپتان کیلین ایمباپے نے غلطی سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ہسپانوی اداکارہ ایسٹر ایکسپوزیتو کی تصویر لگا دی۔ کیلین ایمباپے ایک بار پھر کھیل کے میدان سے باہر خبروں کی زینت بن گئے۔ ریئل میڈرڈ کے فارورڈ نے چند سیکنڈز کیلیے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری پوسٹ کی، جس میں ہسپانوی اداکارہ ایسٹر ایکسپوزیتو نے فرانسیسی فٹبال ٹیم کی جرسی اور کپتان کا آرم بینڈ پہن رکھا تھا۔ مذکورہ انسٹاگرام پوسٹ چند سیکنڈ بعد ڈیلیٹ کر دی گئی، لیکن کئی صارفین اسکرین شاٹ لینے میں کامیاب ہوگئے۔ انسٹاگرام پوسٹ کا انکشاف کنٹینٹ کریئٹر جاوی ہائوس نے کیا جن کا دعویٰ ہے کہ یہ تصویر انگلینڈ کے ہاتھوں فرانس کو شکست کے کچھ ہی دیر بعد صبح تقریباً 5:30 بجے پوسٹ کی گئی تھی۔ جاوی ہائوس کے مطابق متعدد فالوورز نے انہیں وہ اسکرین شاٹس بھیجے جو فٹبالر کے پروفائل پر اسٹوری نمودار ہونے کے چند سیکنڈز بعد ہی لے لیے گئے تھے۔ کنٹینٹ کریئٹر نے ایک ویڈیو بھی پوسٹ کی جس میں انہوں نے کئی اسکرین شاٹس دکھائے، جن کے بارے میں ان کا دعویٰ ہے کہ یہ پوسٹ ہونے کے 9، 23 اور 57 سیکنڈز بعد لیے گئے تھے۔ فی الحال نہ تو ایمباپے اور نہ ہی ایسٹر ایکسپوزیتو نے اس تصویر کے بارے میں کوئی بیان دیا ہے اور نہ ہی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ کسی رشتے میں ہیں۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Sports

مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟

9 months ago

پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام

4 months ago

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

فیفا ورلڈکپ 2026: ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

4 days ago

پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام

ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی

8 months ago

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments