Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

دمدم میں بچی سے جنسی زیادتی! ملزم کو بھاگنے میں مدد کے الزام میں سابق کونسلر گرفتار

دمدم میں بچی سے جنسی زیادتی! ملزم کو بھاگنے میں مدد کے الزام میں سابق کونسلر گرفتار بچی سے جنسی زیادتی کے الزام میں شمالی24 پرگنہ کے دمدم میونسپلٹی کے وارڈ نمبر2 کا علاقہ گرم ہے۔ جرم چھپانے اور ملزموں کو چھپانے کی کوشش کے الزام میں پولیس نے ترنمول کے سابق کونسلر کو گرفتار کر لیا ہے۔’متاثرہ‘ بچی کی عمر تقریباً ساڑھے تین سال ہے۔ خاندان اور مقامی لوگوں کا الزام ہے کہ اتوار کو ایک پڑوسی بچی کو گود میں اٹھا کر گھر کے سامنے ٹہل رہا تھا۔ اس نے بچی کو موبائل دیا تھا۔ پھر گھر سے تھوڑا دور لے جا کر اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ ایک پڑوسن کا دعویٰ ہے کہ اس نے یہ واقعہ دیکھا۔ اس پر شور مچنے پر ملزم فرار ہو گیا۔ اور جب یہ معاملہ سابق کونسلر تک پہنچا تو انہوں نے ’صلح صفائی‘ کرنے کا مشورہ دیا۔ صورت حال بتدریج گرم ہوتی گئی۔ مقامی لوگوں کے ایک حصے نے سابق کونسلر کو ملزم کو چھپانے اور بھاگنے میں مدد کرنے کا الزام لگایا۔ جائے وقوعہ پر دمدم کے بی جے پی ایم ایل اے اریجیت بکسی پہنچے۔ انہوں نے کہا، ”سابق کونسلر کئی الزامات میں ملوث ہیں، لیکن اس بار انہوں نے جو کیا… ایک بچی کے ساتھ وحشیانہ سلوک کرنے والے کو بھاگنے کا انتظام کر دیا! صرف یہی نہیں، عینی شاہد کو دھمکا کر خاموش رہنے کو کہا۔ ہم نے شکایت درج کرائی ہے۔ امید ہے پولیس مناسب کارروائی کرے گی۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

9 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

10 months ago

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments