Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

ابھیشیک کے خلاف بولنے پر سوشل میڈیا پر مسلسل دھمکیاں دی گئیں

ابھیشیک کے خلاف بولنے پر سوشل میڈیا پر مسلسل دھمکیاں دی گئیں اب ابھیشیک بنرجی کے خلاف ایک اور الزام لگایا گیا ۔ بشن پور تھانے میں ڈائمنڈ ہاربر کے بی جے پی رہنما ابھیجیت داس کی بیوی موسومی داس گھوش نے شکایت درج کرائی ہے۔ ان کا الزام ہے کہ گزشتہ ہفتہ کو امتلا میں ابھیشیک بنرجی کے ایم پی آفس توڑنے کے دوران وہ وہاں موجود تھیں۔ اس وقت صحافیوں نے انہیں دیکھ کر سوال کیا تو انہوں نے ابھیشیک بنرجی کے مظالم کے خلاف غم و غصے کا اظہار کیا۔ اس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ الزام ہے کہ اس کے بعد سے مسلسل دھمکیاں شروع ہو گئیں۔ سوشل میڈیا پر ابھیشیک کے ‘ڈیجیٹل یودھا’ (جنگجو) انہیں نشانہ بنا کر گھناو¿نے حملے کر رہے ہیں۔ شکایت کنندہ موسومی داس گھوش نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر دھمکیوں کی وجہ سے گزشتہ دو دنوں سے وہ سلامتی کی کمی کا شکار تھیں۔ پیر کی صبح بشن پور تھانے میں انہوں نے شکایت درج کرائی۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

9 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

10 months ago

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments