International

خاتون صحافی کا 50 لاکھ ڈالر ہتک عزت کا مقدمہ، ٹرمپ کی اپیل مسترد

خاتون صحافی کا 50 لاکھ ڈالر ہتک عزت کا مقدمہ، ٹرمپ کی اپیل مسترد

امریکی خاتون صحافی کی جانب سے ہتک عزت کے مقدمے میں نو منتخب امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ اپیل مسترد کردی گئی۔ نیو یارک کی وفاقی عدالت نے پچاس لاکھ ڈالر ہرجانے کے خلاف ٹرمپ کی اپیل مسترد کرتے ہوئے خاتون صحافی ای جین کیرول کے ہتک عزت کے مقدمے میں جرمانے کا فیصلہ برقرار رکھا۔ امریکی خاتون صحافی نے ٹرمپ پر 1990 کی دہائی میں ڈپارٹمنٹل اسٹور کے ڈریسنگ روم میں بدسلوکی کرنے کا الزام لگایا تھا۔ ڈونلد ٹرمپ کی تردید پر خاتون صحافی نے ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا تھا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments