انگلینڈ کے فٹبالر جیوڈ بیلنگھم نے ارجنٹینا کے کھلاڑی بارکو کو تھپڑ مار دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ارجنٹینا کے کھلاڑی انگلینڈ کے خلاف سیمی فائنل میں کامیابی کے بعد جشن منانے میں مصروف تھے، ناخوشگوار واقعے کے بعد کھلاڑیوں میں دھکم پیل بھی ہوئی۔ میچ کے دوران جیوڈ بیلنگھم اور لیونل میسی کے درمیان ریفری کے ایک متنازع فیصلے پر مختصر بحث بھی ہوئی۔ انگلینڈ کے کھلاڑیوں کا مؤقف تھا کہ سخت فاؤلز پر ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کو کارڈ ملنا چاہیے تھا لیکن ریفری نے ایسا نہیں کیا۔ انگلینڈ نے 55 ویں منٹ میں انتھونی گورڈن کے گول سے برتری حاصل کی مگر ارجنٹینا نے آخری لمحات میں شاندار واپسی کی۔ لیونل میسی نے پہلے اینزو فرنانڈیز کے برابری کے گول اور پھر اضافی وقت میں لاؤتارو مارٹینیز کے فاتحانہ گول میں مدد فراہم کی جس کے نتیجے میں ارجنٹینا 1-2 سے کامیاب رہا۔ میچ ختم ہونے کے بعد ویلنٹائن بارکو اور جیوڈ بیلنگھم کے درمیان بھی تلخ کلامی ہوئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بیلنگھم نے بارکو کے سر پر تھپڑ مارا جس کے جواب میں بارکو نے انہیں دھکا دیا، دیگر کھلاڑیوں نے فوری مداخلت کر کے معاملہ ٹھنڈا کروا دیا۔ میچ کے بعد جوڈ بیلنگھم نے شکست پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ انگلینڈ، ٹیم اور شائقین کے لیے ایک انتہائی مایوس کن دن ہے۔
Source: Admin
9 months ago
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
4 months ago
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
4 months ago
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
9 months ago
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
8 months ago
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
10 months ago
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

3 weeks ago
فیفا ورلڈ کپ: کروشیا کی پاناما کے خلاف فتح، انگلینڈ اور گھانا کا میچ برابر ہوگیا
9 months ago
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
9 months ago
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے
10 months ago
گمنام ارب پتی نے اپنی ساری جائیداد معروف فٹ بالر کے نام کردی
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments