اسرائیلی وزیر قومی سلامتی اتامار بن گویر نے اسرائیلی جیل میں قید حماس کے سینئر کمانڈر حسن سلامہ کو براہ راست دھمکیاں دے دیں۔
سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں اسرائیلی وزیر قومی سلامتی بن گویر نے قید حماس کمانڈر کو دھمکی دی کہ میں آپ کو پھانسی دلوانا چاہتا ہوں اور میں نے جیلوں میں آپ کی زندگی کو جہنم بنا دیا ہے۔
حماس نے بن گویر کی ویڈیو کی سخت مذمت کرتے ہوئے جاری بیان میں کہا ہے کہ ایک قیدی کے سیل میں جا کر اسے براہِ راست جان سے مارنے کی دھمکیاں دینا بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
اسرائیلی وزیر قومی سلامتی اتامار بن گویر نے اسرائیلی جیل میں قید حماس کے سینئر کمانڈر حسن سلامہ کو براہ راست دھمکیاں دے دیں۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں اسرائیلی وزیر قومی سلامت...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments