Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

ایران کا ارجنٹینا کی بحریہ و فضائیہ کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان

Admin
By Admin
Nov 12, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

ایران کا ارجنٹینا کی بحریہ و فضائیہ کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان
ایران کا ارجنٹینا کی بحریہ و فضائیہ کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان — November 12, 2026
ایران نے ارجنٹینا کی بحریہ اور فضائیہ کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کر دیا۔

ایرانی وزارتِ خارجہ کے جاری کیے گئے بیان کے مطابق 2019ء کے منظورہ شدہ قانون کے تحت ارجنٹینا کی بحریہ اور فضائیہ کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔

ایران نے یہ اقدام پاسدارانِ انقلاب گارڈز کو دہشت گرد قرار دینے کے ارجنٹینا کی حکومت کے جواب میں کیا ہے۔

ایران نے ارجنٹینا کی بحریہ اور فضائیہ کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کر دیا۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn