Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

امریکا نے کوئی غلطی کی تو میدان جنگ کا جغرافیہ ایرانی فوج طے کرے گی: باقر قالیباف

Admin
By Admin
Nov 15, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

امریکا نے کوئی غلطی کی تو میدان جنگ کا جغرافیہ ایرانی فوج طے کرے گی: باقر قالیباف
امریکا نے کوئی غلطی کی تو میدان جنگ کا جغرافیہ ایرانی فوج طے کرے گی: باقر قالیباف — November 15, 2026
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ میزائل سٹی کی رونمائی محض تکنیکی اور دفاعی کامیابی نہیں بلکہ خطے میں تزویراتی توازن کی تبدیلی کی علامت ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ ایران اب نہ جنگ نہ امن کی کیفیت میں نہیں رہے گا، ہمیں اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ امریکا مذاکرات کرنا چاہتا ہے یا جنگ۔

انہوں نے خبردار کیا ہے کہ امریکا نے اب کوئی غلطی کی تو میدان جنگ کا جغرافیہ ایرانی فوج کی طاقت طے کرے گی، امریکا اگر ایران کی 7 شرائط تسلیم کرلے تو معاہدے کا دروازہ کھل سکتا ہے۔

قالیباف نے امریکی وزیر خزانہ کے بیانات اور غیر اخلاقی زبان کو ایرانی طاقت کے سامنے امریکی بے بسی کا اظہار قرار دیا۔

ان کا کہنا ہے کہ دھمکیوں سے بچنے کے لیے فوجی پناہ گاہوں میں جانے والوں کو عظیم قوموں کی توہین کرنے کے بجائے خلیج فارس میں اپنی ناکامیوں پر غور کرنا چاہیے۔

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ میزائل سٹی کی رونمائی محض تکنیکی اور دفاعی کامیابی نہیں بلکہ خطے میں تزویراتی توازن کی تبدیلی کی علامت ہے۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn