International

حماس نے امریکی نژاد اسرائیلی فوجی عیدان الیگزینڈر کو عالمی ریڈ کراس کے حوالے کردیا

حماس نے امریکی نژاد اسرائیلی فوجی عیدان الیگزینڈر کو عالمی ریڈ کراس کے حوالے کردیا

حماس نے امریکی نژاد اسرائیلی فوجی عیدان الیگزینڈر کو عالمی ریڈ کراس کے حوالے کر دیا۔ غزہ سے عرب میڈیا کے مطابق عیدان الیگزینڈر کو خان یونس میں عالمی ریڈ کراس کی ٹیم کے حوالے کیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے 7 اکتوبر 2023 حملے کے دوران عیدان الیگزینڈر کو یرغمالی بنایا تھا۔ عرب میڈیا کے مطابق عیدان الیگزینڈر کو اسرائیل کے رعیم فوجی اڈے میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ عرب میڈیا نے بتایا کہ عیدان الیگزینڈر کے خاندانی ذرائع کے مطابق انھیں طبی معائنے کے بعد دوحہ منتقل کیا جائیگا جہاں انکی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہوگی۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments