رحمت وانوار میں ڈوبی ہوئی ایک حسین رات بمقام۔محمدپور مبارک،پرشوتم پور،مظفرپور،بہار۔بتاریخ ۔ 24/ربیع الاول 1446ھ بمطابق۔28/ستمبر 2024بروزسنیچر بعد نمازعشاء منعقد ہوگاـجس کی سر سرپرستی ۔خلیفہ حضور تاج الشریعہ آبروئے فکروقلم قمراہل سنت حضرت مولانامحمدقمرالزماں صاحب قبلہ رضوی مصباحی بانی ادارہ لوح و قلم،مظفرپوربہار۔زیر صدارت تلمیذ حضور تاج الشریعہ نازش علم وادب حضرت مولانا مفتی محمد آل مصطفیٰ رضوی مرکزی مظفرپوربہار۔زیر قیادت۔ناشر مسلک اعلیٰ حضرت حافظ وقاری مولانا محمد سلیم الزماں رضوی کمہراروی مظفرپور۔زیر نقابت ۔نقیب سدا بہار ماہر شعرو سخن حضرت مولانا ضیاء المصطفیٰ مدنی مظفرپور مقرر خصوصی۔خطیب الہند مفکر اسلام حضرت علامہ ڈاکٹر حسن رضا خاں صاحب قبلہ پی ایچ ڈی پٹنہ۔خطیب اہل سنت حضرت مولانا غلام غوث قادری صاحب قبلہ خواص پورسیوان بہار۔شہنشاہ خطابت خطیب باوقار حضرت مولانا غلام جیلانی جامعی سیتامڑھی بہار۔نقیب ذی وقار حافظ محمد شمشاد عالم مظفرپور۔شاہکار ترنم حضرت حافظ وقاری اعجاز صاحب امرک۔ثنا خوان مصطفیٰ جناب اشرف رضا فیضی سیتامڑھی۔مداح رسول جناب کلیم رضا دانش مظفرپوری۔مداح خیرالانام حضرت بسمل نیپالی۔مداح رسول حضرت شاد اکمل مظفرپوری۔جملہ عاشقان مصطفی سے گزارش ہے کہ جشن آمد رسول میں شریک ہوکرعلمائے کرام ومشائخ عظام کے مواعظ حسنہ وشعرائے اسلام کے نغمات مقدسہ سے اپنے قلوب و اذہان کو منور ومجلی کریں اور ثواب دارین حاصل کریں۔منجانب۔جملہ مسلمانان اہل سنت محمد پور مبارک، پوسٹ پرشوتم پور،ضلع مظفرپور،بہار
Source: social media
گارڈن ریچ شپ بلڈرس کے 6500کنٹریکٹ لیبرکے مفاد کےلئے آواز بلند کرنے کی مانگ
بالی گنج پھانڑی کے قریب واقع براڈ اسٹریٹ میں آئی لینڈ آپٹیکل کا افتتاح
محمڈن اسپورٹنگ کلب کی سپورٹس کٹ تقسیم کرنے کی تقریب
انصاف سب کےلئے کے عنوان سے سنکلپ ٹوڈے کا بیداری پروگرام
ہوڑہ میں چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن منایا گیا
بیت المال ٹکیہ پاڑہ کی جانب سے مدھیامک اور ہائر سکنڈری کے ٹاپر کو ایوارڈ سے نوازا گیا
اصـلاح مـلـت کے زیرِ اہتمام سالانہ کتب تقسیم کی تقریب نہایت کامیابی اور تزک و احتشام کے ساتھ منعقد ہوئی
انجمن ترقی اردو مغربی بنگال کی جانب سے مرحوم انیس رفیع کو خراج عقیدت پیش کیا گیا
انجمن ترقی اردو مغر بی بنگال نے سول سروس امتحانات میں اردو کی از سر نو شمولیت پر وزیر اعلیٰ کو مبارک باد پیش کی گئی
ہوڑہ ٹکیہ پاڑہ میں واقع اسکول کا مدھیامک میں سو فیصد ریزلٹ رہا