میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن فٹبال لیجنڈ لوٹھر ماتھاؤس، اسوقت 64 برس کے ہیں جبکہ ماڈل تھیریسا سومر کی عمر محض 26 سال ہے اور انہیں ماڈلنگ کے باعث پہنچانا جاتا ہے۔ اس جوڑے کو آسٹریا کے اسکی ریزورٹ میں ایک ساتھ دیکھا گیا، جہاں ماتھاؤس نے میڈیا کے سوالات کو "ذاتی معاملہ" قرار دیکر جان چھڑائی۔ لوٹھر ماتھاؤس نے 1990 میں جرمنی کی ورلڈکپ جیت میں اہم کردار ادا کیا تھا اور اسی سال انہوں نے بیلون ڈی آر ایوارڈ اپنے نام کیا تھا جبکہ لیجنڈری فٹبالر اس سے پہلے 5 شادیاں کرچکے ہیں، انکی آخری طلاق 2021 میں ہوئی تھی۔ تھیریسا سومر ایک انسٹاگرام ماڈل ہیں جبکہ کنگز کالج لندن سے معاشیات کی ڈگری بھی حاصل کررکھی ہے۔ دوسری جانب لیجنڈری فٹبالر اور ماڈل کی عمر کے فرق کو دیکھتے ہوئے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
Source: social media
گجرات ٹائٹنز نے سن رائزرز حیدرآباد کو 38 رنز سے شکست دی، ابھیشیک کی اننگز رائیگاں گئی
مہدی حسن میراز کی آل راؤنڈ کارکردگی، بنگلہ دیش نے زمبابوے کو اننگز اور 106 رنز سے شکست دے دی
پنجاب کنگز نے چنئی کو اس کے گھر میں چار وکٹ سے شکست دی
ڈیٹنگ خبروں کے بیچ چہل کی ہیٹرک! آر جے مہوش کا ردعمل وائرل
آئی پی ایل 2025: چنئی کے بعد راجستھان بھی پلے آف کی دوڑ سے باہر، ممبئی نے 100 رنوں سے دی شکست فاش
بنگلور نے سنسنی خيز میچ جیت کر پلے آف کی طرف قدم بڑھایا