نیویارک(23 جولائی 2026): بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اور نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ امریکی افواج کی جانب سے ایران پر نئے حملوں اور بحیرۂ احمر میں یمن کے حوثیوں کی جانب سے آئل ٹینکروں کو نشانہ بنائے جانے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک بار پھر پروان چڑھنے لگی ہیں۔ تازی ترین کاروباری سیشن میں برینٹ خام تیل کی قیمت 1.97 فیصد (تقریباً 1.93 ڈالر) اضافے کے بعد 96 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے، جو کہ 8 جون کے بعد اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔ گزشتہ روز بھی برینٹ خام تیل کی قیمت میں 3 ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوا تھا اور یہ 94.07 ڈالر پر بند ہوئی تھی۔ دوسری جانب امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت میں بھی 1.46 فیصد (تقریباً 1.44 ڈالر) کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد یہ 88.09 سے 88.27 ڈالر فی بیرل کے درمیان ٹریڈ کر رہا ہے۔ بدھ کے روز بھی ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں تقریباً 3 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا تھا۔ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سپلائی کی ممکنہ معطلی کے خدشات کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کا یہ مسلسل اضافہ معاشی ماہرین کے لیے تشویش کا باعث بن رہا ہے۔
Source: Admin
10 months ago
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
10 months ago
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
4 months ago
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
4 months ago
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
4 months ago
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
4 months ago
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
10 months ago
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
10 months ago
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
4 months ago
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
4 months ago
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
4 months ago
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
4 months ago
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
4 months ago
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
4 months ago
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
4 months ago
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
4 months ago
سوئٹزرلینڈ کا ایران جنگ کے تناظر میں امریکی فوجی پروازوں پر پابندی کا اعلان، بلوم برگ
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments