میں مرشد آباد حادثے میں سوگواروں کے ساتھہوں:شوبھیندو گزشتہ جمعہ یعنی 17 جولائی کو مرشد آباد کے کرن سوبھرن میں خوفناک حادثہ پیش آیا۔ پلکار اور سائیکل کو ٹرین کی ٹکر سے 4 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ آج، جمعرات کو وزیر اعلیٰ شوبھیندو ادھیکاری مرنے والوں کے اہل خانہ سے ملنے کرن سوبھرن گئے۔ آج اسٹیج پر آنے سے پہلے ہی وہ سوگواروں کے پاس گئے۔ ان سے بات کی، ہمیشہ ساتھ رہنے کا یقین دلایا۔ اس کے بعد وزیر اعلیٰ نے کہا، "میرے پاس ذاتی طور پر آنسوو¿ں کے سوا دینے کو کچھ نہیں۔ لیکن جو کچھ میرے بس میں ہے، میں کروں گا۔" آج ریاست کی طرف سے مالی امداد مقتولین کے اہل خانہ کو دی گئی۔ جمعرات کو دوپہر وزیر اعلیٰ شوبھیندو ادھیکاری مرشد آباد کے کرن سوبھرن پہنچے۔ جلسہ گاہ پہنچ کر سب سے پہلے سوگواروں کے پاس گئے۔ ان سے بات کی۔ پوچھا کہ کیا مسئلہ ہے، کیا شکایت ہے۔ اپنی حیثیت تک ہر ایک کا ساتھ دینے کا یقین دلایا۔ اس کے بعد اسٹیج سے انہوں نے کہا، "چھوٹے پھولوں جیسے بچے جس طرح حادثے کا شکار ہوئے… رنج کا اظہار کرنے کو الفاظ نہیں۔ پیسے سے اس نقصان کی تلافی نہیں ہوتی۔ لیکن حکومت کی ذمہ داری ہے۔ حکومت وہ نبھا رہی ہے۔ میرے پاس ذاتی طور پر آنسوو¿ں کے سوا کچھ نہیں۔ لیکن ریاست مالی امداد دے رہی ہے۔
Source: Admin
9 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
10 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
10 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
10 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
10 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
10 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
10 months ago
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی
4 months ago
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کو ہٹا دیا
4 months ago
اس بار بھی بنگال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں! ممتا بنرجی کی پھر سے ہو گی جیت
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments