Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

دم دم پارک سے نوجوان کی لاش برآمد

دم دم پارک سے نوجوان کی لاش برآمد

دم دم پارک سے نوجوان کی لاش برآمد دم دم پارک کی ریلنگ سے لٹکتی ہوئی حالت میں لاش برآمد ہوئی ۔ نامعلوم نوجوان کی لاش ملی ہے۔ پولیس نے لاش برآمد کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پولیس نوجوان کی شناخت جاننے کی کوشش کر رہی ہے۔ موت کیسے ہوئی؟ کیا نوجوان نے خودکشی کی ہے یا اسے قتل کر کے لاش لٹکایا گیا ہے؟ یہ سوالات اٹھ رہے ہیں۔ لیک ٹاو¿ن تھانے کی پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔ اس واقعے کے بعد علاقے میں بہت ہی سنسنی پھیل گئی ہے۔ جمعرات کو صبح سیر کو نکلے ہوئے مقامی لوگوں نے دم دم پارک کی ریلنگ پر ایک نوجوان کو لٹکتی ہوئی حالت میں دیکھا۔ فوراً پولیس کو اطلاع دی گئی۔ تفتیش کاروں نے لاش برآمد کر لی۔، نوجوان آدھا لٹکا ہوا تھا۔ ان کا دعویٰ ہے کہ اس کے پاو¿ں زمین کو چھو رہے تھے۔ اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ مرحوم نوجوان کی عمر 30 سے 35 سال کے درمیان تھی۔ لاش برآمد ہونے کے بعد سوال اٹھا ہے کہ نوجوان وہاں کیسے پہنچا؟ اگر اس نے خودکشی کی تو اس پر کسی کی نظر کیوں نہیں پڑی؟ اگر لاش کسی اور جگہ سے لا کر لٹکائی گئی تو یہ بھی نظروں سے کیسے بچ گیا؟ علاقے کی سی سی ٹی وی فوٹیج کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج کر تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ پولیس نے بتایا ہے کہ پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ آنے کے بعد موت کی وجہ واضح ہو جائے گی۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

9 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

10 months ago

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments