Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

نائٹ ڈیوٹی کے فوراً بعد اسپتال سے نرس کی لاش برآمد

نائٹ ڈیوٹی کے فوراً بعد اسپتال سے نرس کی لاش برآمد رات8 بجے نائٹ ڈیوٹی پر حاضر ہوئی تھیں۔ صبح ہسپتال سے ہی نرس کی لٹکتی ہوئی لاش برآمد ہوئی۔ اس واقعے پر جمعرات کی صبح سیوری کے ایک نجی ہسپتال میں ہیجان پھیل گیا۔ مرنے والی کے اہل خانہ نے ہسپتال میں توڑ پھوڑ کی۔ پولیس نے لاش برآمد کرکے پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی۔ سیوری تھانے کی پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پولیس کے مطابق مرنے والی کا نام انوشری مال 21ہے۔ معلوم ہوا کہ بدھ کی رات تقریباً 8 بجے وہ ڈیوٹی پر آئی تھیں۔ جمعرات کی صبح ہسپتال کے نمبر3 کیبن کا دروازہ دیر تک بند دیکھ کر عملے کو شک ہوا۔ بعد ازاں دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئے تو انوشری کو لٹکتی ہوئی حالت میں دیکھا۔ فوری طور پر سیوری تھانے کی پولیس کو اطلاع دی گئی۔ موت کی وجہ ابھی تک واضح نہیں ہے۔ پولیس نے غیر معمولی موت کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ واقعے کے بعد مرنے والی کے رشتہ داروں نے نرسنگ ہوم میں توڑ پھوڑ کی۔ نرسنگ ہوم کے عملے کے ساتھ بھی بدسلوکی کا الزام ہے۔ پولیس نے آ کر صورتحال قابو میں کی۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

9 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

10 months ago

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments