Activities

غالب اکیڈمی میں حیات غالب پر شاندار ڈرامے کی پیشکش

غالب اکیڈمی میں حیات غالب پر شاندار ڈرامے کی پیشکش

گزشتہ روز غالب اکیڈمی نئی دہلی میں وزارت ثقافت حکومت ہند کے تعاون سے امرت مہو تسو2024کے تحت مرزا غالب کے155 ویںیوم وفات اور غالب اکیڈمی کے55ویں یوم تاسیس کے موقع پر حیات غالب کے عنوان سے مدرا ڈانس اور تھیٹر کی جانب سے ایک ڈراما پیش کیا گیا۔اس موقع پر انیس اعظمی نے پچہتر سال میں اردو ڈرامے کی تاریخ پر روشنی ڈالی۔ڈرامے میں چچا کا کردار سدان، عامر احمد نے غالب،سمت کمار نے ذوق،الکھ نے مومن،شیوم کمارنے رپورٹر،ناصر خان نے کنگ ،آفاق نے شاعر کا کردار بخوبی ادا کیا۔آفاق نے بڑی محنت سے اسکریٹ تحریر کی۔ناظرین نے ڈرامے کو خوب پسند کیا

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments