جےآئی ایس یونیورسٹی نے وزارتِ تعلیم کے انوویشن سیل اور اے آئی سی ٹی ای کے ساتھ مل کر آئی سی سی ریجنل میٹ 2025 کا اہتمام کیا۔ یہ پروگرام آگرپارہ کیمپس میں منعقد ہوا۔اے آئی سی ٹی ای کے چیئرمین پروفیسر ٹی جی سیتھارام نے آن لائن خطاب میں کہا کہ بھارت تیزی سے گلوبل انوویشن انڈیکس میں آگے بڑھ رہا ہے اور یوکتی انوویشن چیلنج جیسے پروگرام طلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں کو مضبوط بنا رہے ہیں۔اس میٹ میں مغربی بنگال اور آس پاس کی ریاستوں سے 450 سے زیادہ اداروں نے شرکت کی۔ طلبہ نے 110 یوکتی پروجیکٹ پیش کیے اور 15 Udyami Bazaar اسٹالز میں مقامی مصنوعات اور کاروباری خیالات دکھائے۔اس پروگرام میں انوویشن، اسٹارٹ اپ رہنمائی، ڈیزائن تھنکنگ، آئی پی اور بہترین طریقۂ کار پر مختلف سیشن ہوئے۔ School of Design Thinking نے پروٹوٹائپ بنانے اور بہتر کرنے پر ورکشاپ بھی لی۔مہمانِ خصوصی وزارتِ ایم ایس ایم ای سیتاناتھ مکھوپادھیائےنے طلبہ کو انوویشن کے میدان میں آگے بڑھنے کی ترغیب دی۔جے آئی ایس گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر سردار ترنجیت سنگھ نے کہایہ پروگرام نوجوانوں کو اپنے آئیڈیاز حقیقت میں بدلنے کا حوصلہ دیتے ہیں۔ جے آئی ایس گروپ ہمیشہ طلبہ کی مدد اور انوویشن کو فروغ دینے کے لیے تیار ہے۔
Source: social media
ایک شام غزل کے نام
جامعہ ملیہ اسلامیہ کا 105 سالہ سفر فکری آزادی،علمی روشنی اور عزم مسلسل کی تابناک داستان ہے پروفیسر مظہر آصف
ٹیچرس ڈے کے ساتھ جشن یو م عید میلا د النبی بھی منایا گیا
بین المذاہب ہم آہنگی موجودہ وقت کی اہم ترین ضرورت مولانا محمد شفیق قاسمی
مدرسہ غوثیہ گڑھاٹولی میں جشن دستاربندی آج
مولانا مختار احمد ندوی ٹیکنیکل کیمپس کے سول انجینئرنگ کے طلبہ نے کیا منماڑ ریلوے ورکشاپ کا دورہ

گیارہویں شمیم نکہت فکشن ایوارڈ کیلئے پروفیسرطارق چھتاری کے نام کا اعلان
رشڑا ہگلی کے زاہد حسن خان نے اپنے والد مولانا وزیر حسن خان کے ایصال و ثواب کے لئے ایک دعائیہ جلسہ منعقد کیا