National

جالندھر میں فوج نے نگرانی کرنے والے ڈرون کو روکا، احتیاط کے طور پر کچھ علاقوں میں بجلی منقطع

جالندھر میں فوج نے نگرانی کرنے والے ڈرون کو روکا، احتیاط کے طور پر کچھ علاقوں میں بجلی منقطع

پنجاب کے شہرجالندھر میں فوج نے نگرانی کرنے والے ڈرون کو روک دیا، احتیاط کے طور پر کچھ علاقوں میں بجلی منقطع کردیا گیا ہے۔پاکستان سے قریب ہونے کے سبب ہائی الرٹ کو بحال کردیا گیا ہے۔ امن کے ایک دن کے بعد پاکستان نے ایک بار پھر مذموم حرکت کا ارتکاب کیا۔ پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی کے قوم سے خطاب ختم کرنے کے چند منٹ بعد سامبا اور کٹھوعہ اضلاع کے سرحدی علاقوں میں ڈرون دیکھے گئے۔ کچھ جگہوں پر لوگوں نے احتیاط کے طور پر رضاکارانہ بلیک آؤٹ کیا۔ اس دوران پولیس نے جموں شہر میں روشنیاں بند کر دیں۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments