فرانس کے واحد نیوکلیئر پاورڈ طیارہ بردار جہاز چارلس ڈی گال پر آگ بھڑک اٹھی۔
فرانسیسی اخبار کے مطابق جہاز مشرق وسطیٰ میں تعیناتی کے بعد جولائی میں فرانس پہنچا تھا اور اس طیارہ بردار جہاز کو دیکھ بھال کی خاطر ملک کی فوجی بندرگاہ پر لایا گیا تھا۔
فرانسیسی میڈیا کے مطابق آگ ٹیکنیکل روم میں گیس کٹنگ کے دوران بھڑکی جس پر ایک گھنٹے میں قابو پالیا گیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ میں کوئی اہلکار زخمی نہیں ہوا اور آگ سے نیوکلیئر تنصیبات بھی متاثر نہیں ہوئیں۔
فرانس کے واحد نیوکلیئر پاورڈ طیارہ بردار جہاز چارلس ڈی گال پر آگ بھڑک اٹھی۔ فرانسیسی اخبار کے مطابق جہاز مشرق وسطیٰ میں تعیناتی کے بعد جولائی میں فرانس پہنچا تھا اور اس طیارہ برد...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments