نیو یارک کے نیو جرسی سٹیڈیم میں فٹ بال کی دنیا کے سب سے بڑے میلے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میچ دفاعی چیمپئن ارجنٹائن اور سپین مدمقابل ہیں۔ دفاعی چیمپئن ارجنٹائن مسلسل دوسری بار عالمی تاج اپنے نام کرنے کے لیے میدان میں ہے جبکہ یورپی چیمپئن سپین 2010 کے بعد دوسری مرتبہ ورلڈ کپ جیتنے کے خواب کے ساتھ فائنل میں ہے۔ دونوں ٹیموں نے ناک آؤٹ مرحلے میں بڑے حریفوں کو شکست دے کر فیصلہ کن معرکے تک رسائی حاصل کی ہے۔ پہلے ہاف کے اختتام پر میچ بغیر کسی گول کے برابر ہے۔ دیکھا جائے تو اس ہاف میں سپین، ارجنٹائن کی ٹیم پر دباؤ برقرار رکھنے میں کامیاب رہا اور سپینش کھلاڑیوں نے حریف ٹیم کے گول پر متعدد حملے کیے۔ لامین یمال، مارک کوکوریا اور دیگر کھلاڑیوں نے ارجنٹائن کے گول پوسٹ پر تابڑ توڑ حملے کیے، تاہم ارجنٹائن کے گول کیپر ایمیلیانو مارٹینیز نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کئی یقینی گول بچائے۔
Source: Admin
9 months ago
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
4 months ago
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
4 months ago
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
4 days ago
فیفا ورلڈکپ 2026: ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
9 months ago
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
8 months ago
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی

10 months ago
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
3 weeks ago
فیفا ورلڈ کپ: کروشیا کی پاناما کے خلاف فتح، انگلینڈ اور گھانا کا میچ برابر ہوگیا
9 months ago
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
9 months ago
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments