National

فچ ریٹنگز نے بھی ہندستان کو دیا جھٹکا، جی ڈی پی سے متعلق اندازہ کو 0.6 فیصد کیا ڈاؤن گریڈ

فچ ریٹنگز نے بھی ہندستان کو دیا جھٹکا، جی ڈی پی سے متعلق اندازہ کو 0.6 فیصد کیا ڈاؤن گریڈ

ہندستان کی معیشت سے متعلق ایک بار پھر بری خبر سامنے آ رہی ہے۔ فچ ریٹنگز نے حال ہی میں مالی سال 25-2024 کے لیے ملک کی معاشی ترقی کے اندازے کو 0.6 فیصد ڈاؤن گریڈ یعنی کم کر دیا ہے۔ قبل میں فچ ریٹنگز نے ہندستان کی معاشی شرح ترقی کا اندازہ 7.0 لگایا تھا، لیکن اب اسے کم کر کے 6.4 فیصد کر دیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل اے ڈی بی نے ہندستانی جی ڈی پی کی شرح ترقی میں تخفیف کا اعلان کیا تھا۔ اتنا ہی نہیں، آر بی آئی نے بھی حال ہی میں مالی سال 25-2024 کے لیے مکل کی معاشی ترقی کے اندازے کو 7.2 فیصد سے گھٹا کر 6.6 فیصد کیا ہے۔ فکر انگیز بات یہ ہے کہ ہندوستان میں جی ڈی پی جو کووڈ کے بعد تیزی سے بڑھی تھی، اس میں پھر سے گراوٹ دیکھنے کو مل رہی ہے۔

Source: social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments