Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

بعض پڑوسی ممالک کیساتھ سرحدی تجارت میں رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا، ایران

Admin
By Admin
Oct 21, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BIHAR KE VAISHALI MEIN UNDER CONSTRUCTION BRIDGE KA HISSA GIRA, KAI MAZDOOR ZAKHMI

بعض پڑوسی ممالک کیساتھ سرحدی تجارت میں رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا، ایران
بعض پڑوسی ممالک کیساتھ سرحدی تجارت میں رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا، ایران — October 21, 2026
ایرانی وزارت داخلہ کے ترجمان علی زینی وند کہا کہ بعض پڑوسی ممالک کے ساتھ سرحدی تجارت میں کچھ رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا۔

تہران سے خبر ایجنسی کے مطابق میڈیا سے گفتگو ترجمان ایرانی وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ کچھ سرحدی مسائل معمول کے تھے اور کچھ امریکی دباؤ کا نتیجہ ہیں۔

ترجمان ایرانی وزارت داخلہ کے مطابق پاکستان کے ساتھ تجارت بلاتعطل جاری ہے۔ پاکستان نے تکنیکی اور بنیادی ڈھانچے سے متعلق مسائل کی نشاندہی کی ہے، خصوصاً مالیاتی شعبے کے مسائل ہیں جنہیں حل کرنے کی ضرورت ہے۔

ترجمان ایرانی وزارت داخلہ کے مطابق باقی ماندہ معمولی رکاوٹیں جلد دور کرکے تجارت مکمل بحال کر دی جائے گی۔

ایرانی وزارت داخلہ کے ترجمان علی زینی وند کہا کہ بعض پڑوسی ممالک کے ساتھ سرحدی تجارت میں کچھ رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا۔...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn