امریکی ریاست کیلیفورنیا میں اسلامی تہواروں عید الفطر اور عید الاضحیٰ کو سرکاری تعطیلات قرار دے دیا گیا۔
گورنر کیلیفورنیا گیون نیوزوم نے قانون AB 2017 پر دستخط کر دیے۔
کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز کے کیلیفورنیا چیپٹر نے قانون کی منظوری کا خیر مقدم کیا ہے۔
واضح رہے کہ عید کی تعطیلات کو سرکاری طور پر تسلیم کیے جانے سے متعلق اس قانون کو مارچ کے آغاز میں اسمبلی ممبر میٹ ہینی نے منظوری کے لیے پیش کیا تھا۔
میٹ ہینی کا کہنا تھا کہ کیلیفورنیا ریاست ملک کی سب سے بڑی اور متحرک ترین مسلم کمیونٹیز میں سے ایک کا گھر ہے اور ان کی روایات احترام کی حق دار ہیں۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں اسلامی تہواروں عید الفطر اور عید الاضحیٰ کو سرکاری تعطیلات قرار دے دیا گیا۔ گورنر کیلیفورنیا گیون نیوزوم نے قانون AB 2017 پر دستخط کر دیے۔ کونسل آن ام...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments