Activities

بیل گچھیا ینگ اسپورٹس کلب اور یو ایم ڈینٹلس کے اشتراک سے فری ڈینٹل چیک اپ کیمپ کا انعقاد

بیل گچھیا ینگ اسپورٹس کلب اور یو ایم ڈینٹلس کے اشتراک سے فری ڈینٹل چیک اپ کیمپ کا انعقاد

کولکاتہ ۔ بیل گچھیا ینگ اسپورٹس کلب اور یو ایم ڈینٹلس کے اشتراک سے ایک فری ڈینٹل چیک اپ کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ یہ کیمپ یو ایم ڈینٹلس کی ہیڈ ڈینٹسٹ ڈاکٹر ام سلمیٰ کی نگرانی میں کیا گیا جہاں بہت سے لوگوں نے اپنا چیک اپ کروا یا اور ڈاکٹر صاحبہ کے مشورے سے مطمئن بھی ہوۓ

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments