برطانیہ میں ہرٹفورڈ شائر پولیس نے کار پینڈرز پارک کے قبرستان میں قبروں کی بے حرمتی کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔ قبرستان میں مسلمانوں کی قبروں والے حصے میں 85 قبروں کے کتبے توڑے گئے۔ پولیس نے علاقے کے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ جس کو بھی اس بارے میں معلومات ہوں وہ پولیس سے رابطہ کرے۔ برینٹ کونسل کے لیڈر محمد بٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مسلمانوں کی قبروں کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا گیا ہے۔ کتبے توڑنے کا واقعہ اسلاموفوبیا پر مبنی نفرت انگیز جرم معلوم ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس تحقیقات مکمل ہونے کے بعد تمام کتبے دوبارہ لگائے جائیں گے۔
Source: Social Media
شام کے علاقے صحنایا میں آپریشن ختم، سیکورٹی فورسز نے کنٹرول سنبھال لیا
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا امکان موجود ہے: برطانوی وزیر خارجہ
آئی ایس آئی ڈائریکٹر جنرل عاصم ملک پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر مقرر
دنیا کی عمر رسیدہ خاتون 116 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں
امریکی حکام کا ٹیرف معاملے پر بات کرنے کیلئے چینی ہم منصبوں سے رابطہ
یمن پر فضائی حملوں میں امریکا کے ساتھ برطانیہ بھی شامل
شہید فلسطینی فوٹو جرنلسٹ فاطمہ حسونہ کیلئے کانز فلم فیسٹیول میں اعزاز
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا امکان موجود ہے: برطانوی وزیر خارجہ
شام کے علاقے صحنایا میں آپریشن ختم، سیکورٹی فورسز نے کنٹرول سنبھال لیا
پاکستان پہلگام حملے کی مذمت اور تحقیقات میں تعاون کرے،امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو
نایاب معدنیات سے متعلق امریکا اور یوکرین میں معاہدہ طے پا گیا
اسرائیل اور فلسطین کے درمیان دو ریاستی حل کو نہ بھولیں، انتونیو گوتریس
بیت المقدس کے قریب آگ بجھانے کے لیے اسرائیلی فوج تعینات
خوفناک آگ، اسرائیل نے ایمرجنسی نافذ کر دی، پڑوسی ممالک سے مدد طلب