International

برطانیہ کا ایران سے اپنے سفارت خانے کے عملے کو واپس بلانے کا اعلان

برطانیہ کا ایران سے اپنے سفارت خانے کے عملے کو واپس بلانے کا اعلان

برطانیہ کا کہنا ہے کہ وہ موجودہ سکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر تہران میں اپنے سفارت خانے سے اپنے عملے کو واپس بلا رہا ہے۔ برطانیہ کے دفترِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’ہم نے ایران سے اپنے برطانوی عملے کو عارضی طور پر واپس بلانے کے لیے احتیاطی اقدامات کیے ہیں۔ ہمارا سفارت خانہ دور سے کام کر رہا ہے۔‘ اس ہفتے کے اوائل میں برطانیہ نے کہا تھا کہ وہ اسرائیل میں اپنے سفارت خانے اور قونصل خانے کے عملے کے اہل خانہ کو حفاظتی خدشات کے پیش نظر عارضی طور پر واپس بلا رہا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

1 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments