اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل اور ایران کے درمیان تنازع کے جاری رہنے سے دنیا ایک بحران کی جانب بڑھ رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ’اس تنازعے کے پھیلنے سے ایک ایسی آگ بھڑک سکتی ہے جس پر کوئی قابو نہیں پا سکتا۔‘ انتونیو گوتریس نے مزید کہا کہ ان کا ماننا ہے کہ تنازعے کا مرکز ’جوہری سوال‘ ہے۔ انھوں نے کہا کہ ’ایران نے بارہا کہا ہے کہ وہ جوہری ہتھیاروں نہیں بنانا چاہتا لیکن آئیے تسلیم کرتے ہیں کہ اعتماد کا فقدان ہے۔‘ انھوں نے فریقین سے کہا کہ ’میں لڑائی کے خاتمے اور سنجیدہ مذاکرات کی طرف واپسی کی اپیل کرتا ہوں۔‘
Source: social media
اسرائیل کو روکنا ناگزیر ہے اس کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، ایرانی وزیر خارجہ
ایران اسرائیل جنگ، 8 ہزار سے زائد اسرائیلی بے گھر ہوگئے
ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ دونوں معیشتوں کے لیے تباہ کن بننے لگی
’بوم بوم تل ابیب‘ اسرائیل کی تباہی پر بنا گانا سوشل میڈیا پر وائرل
آن لائن مالیاتی فراڈ، سری لنکا سے 85 چینی شہری چارٹرڈ طیارے کے ذریعے ڈی پورٹ
برطانیہ کا ایران سے اپنے سفارت خانے کے عملے کو واپس بلانے کا اعلان
اسرائیل اور ایران کے تنازع کی وجہ سے دنیا ایک بحران کی جانب بڑھ رہی ہے: انتونیو گوتریس
اسرائیل جنگ کے دوران شمالی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیل کی بمباری، مزید 73 شہید
شمالی کوریا نے اسرائیل کو ’کینسر‘ قرار دے دیا
برطانوی اسلحہ اسرائیل بھجوانے کے خلاف انسانی حقوق کارکنوں کا احتجاج،
یورپی رہنماؤں سے سنجیدہ اور باوقار بات چیت ہوئی، ایرانی وزیر خارجہ
ہزاروں فلسطینیوں نے نماز جمعہ مسجد اقصیٰ کی بیرونی دیواروں کے ساتھ ادا کی
ہمارے میزائل حملوں کی طاقت بڑھ رہی ہے، ایرانی پاسداران انقلاب