International

ایران کا اسرائیل کیخلاف جدید ڈرونز استعمال کرنے کا اعلان

ایران کا اسرائیل کیخلاف جدید ڈرونز استعمال کرنے کا اعلان

پاسداران انقلاب کی ائرو اسپیس فورس نے اسرائیل کیخلاف جدید ڈرونز استعمال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ شاہد 107 نامی یہ جدید ڈرونز اہداف پر خودکش حملوں کیلئے استعمال کیے جائیں گے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ان ڈرونز میں ایسا انجن نصب کیا گیا ہے جس کی مدد سے یہ ڈرونز پندرہ سو کلومیٹر بلندی پر پرواز کرسکتے ہیں۔ شاہد ایک سو سات جیسا ہی ایک ڈرون حال ہی میں اسرائیل کے ائرو تھری ائر ڈیفنس میزائل نظام کی جانب بڑھتے ہوئے بھی دیکھا گیا تھا۔ واضح رہے کہ ایران نے اب سے کچھ دیر پہلے اسرائیل پر میزائلوں سے ایک اور بڑا حملہ کردیا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments