International

چین نے اسرائیل سےاپنےشہریوں کو فوری انخلا کی ہدایت کردی

چین نے اسرائیل سےاپنےشہریوں کو فوری انخلا کی ہدایت کردی

چین نے اسرائیل سے اپنے شہریوں کو فوری انخلا کی ہدایت کردی ہے۔ چین میں اسرائیلی سفارتخانہ نے خبردار کیا ہے کہ چینی شہری زمینی بارڈر کراسنگ کے ذریعے اسرائیل سے جلد نکل جائیں۔ چین کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی صورتحال تشویشناک ہے، چینی شہری اردن کی طرف نکل جائیں۔ دوسری جانب امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران سے نکلنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی شہری کسی صورت میں بھی ایران کا سفر نہ کریں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments