امریکی ہاؤس اسپیکر نے اگلے ہفتے کے دوران اسرائیل جانے کا فیصلہ موخر کر دیا ہے ۔ سپیکر اسرائیلی پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرنے کے لیے اسرائیلی دورے پر جانے والے تھے۔ تاہم یہ واضح نہیں کیا گیا یہ ان کا اپنا ' انیشیٹو ' ہے کہ وہ ابھی اسرائیل نہیں جائیں گے یا اسرائیل نے معذرت کی ہے کہ پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس اس جنگی ماحول میں ممکن نہیں رہا ہے۔ اسپیکر مائیک جانسن نے ایک بیان میں کہا ہے ' درپیش انتہائی پیچیدہ صورت حال اسپیکر اوہانا اور میں نے فیصلہ کیا ہے کہ پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس ملتوی کر دیا جائے۔' انہوں نے کہا مستقبل قریب میں اس کا نئے سرے سے اہتمام کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ ہم اس وقت اسرائیل اور مشرق وسطیٰ کے عوام کے لیے دعائیں کرتے ہیں۔
Source: social media
ایران کا تل ابیب میں موساد ہیڈ کوارٹر پر حملہ، اسرائیل پر میزائل اور ڈرون حملے تیز
ایران کے تازہ حملے، اسرائیل کا شہریوں کو گھروں کے اندر رہنے کی ہدایت
اسرائیلی فوج کا ایران کے نئے 'جنگی' چیف آف اسٹاف کو ہلاک کرنے کا اعلان
’ہم جنگ بندی سے بہتر کی تلاش میں ہیں،‘ ڈونلڈ ٹرمپ
یمن کے حوثیوں نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کر دیا
ہم ایران اور اسرائیل میں آسانی سے ڈیل کرا سکتے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
جوہری مذاکرات سبوتاژ کرنے کا ذمہ دار اسرائیل ہے، امریکی سینیٹر
ایران-اسرائیل کشیدگی: ہند ستانی سفارت خانے کی نئی ایڈوائزری، تہران چھوڑنے کا مشورہ، آرمینیا بارڈر پہنچے 100 طلبہ
اسرائیل کا آئرن ڈوم سسٹم ہیک کر لیا گیا، ایرانی میڈیا کا دعویٰ
ایران میں حکومت کا تختہ الٹنے کا ارادہ سنگین غلطی ہوگی، میکرون نے خبردار کر دیا
جوابی کارروائی: ایران نے اسرائیلی ٹی وی چینلز کو فوری انخلا کا انتباہ جاری کر دیا
ایران کے خلاف جنگ : امریکہ نے طیاہ بردار جہاز اسرائیل کے قریب منتقل کر دیا
ایران کا اسرائیل پر میزائلوں سے ایک بڑا حملہ، حیفہ ریفائنری کی پیداوار روک دی گئی، 3 ملازمین ہلاک
سب لوگ فوراً تہران خالی کردیں، اسرائیل کے بعد ٹرمپ کی بھی وارننگ