Activities

ایڈوکیٹ جاوید احمد کا انتقال پرملال

ایڈوکیٹ جاوید احمد کا انتقال پرملال

یہ خبر نہایت ہی افسوس کے ساتھ دی جارہی ہے کہ کلکتہ کے مشہور وکیل اور سابق گورنمنٹ پلیڈر سٹی سول کورٹ کلکتہ۰۳ اکتوبر ۴۲۰۲ کو 80 سال کی عمر میںدارفانی سے دار بقا کی طرف کوچ کر گئے۔انا للّلہ و انا الیہ راجعون۔موصوف کئی سالوں سے صاحب ذی فراش تھے اور چودہ دنوں سے کوما میں تھے۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پرسان حال کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین ثم آمین۔ موصوف سابق ممبر اور قانونی مثیر،کلکتہ مسلم یتیم خانہ اور ایران سوسائٹی کے سابق کونسل ممبر بھی تھے، اس کے علاوہ مرحوم نے 1965ءمیں ”فانوس‘ کے نام سے پہلے اردو ڈائجسٹ کی اشاعت میں جناب عطاالرحمن کی مدد کی تھی، اپنے ابتدائی دور میں افسانہ اور مختصر اردو کہانیاںلکھیں، سماجی اور علمی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لتے تھے، پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ چاربیٹے اور ایک بیٹی ہے

Source: akhbarmashriq

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments