آذربائیجان اور آرمینیا 40 سال پرانا تنازع ختم کرنے کے معاہدے پر رضامند ہوگئے، دونوں ممالک کے درمیان امن معاہدے پر دستخط کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی۔ آرمینیا کی وزارت خارجہ اور آذری وزارت خارجہ نے امن معاہدے کا مسودہ حتمی طور پر تشکیل پانے کی تصدیق کی ہے۔ معاہدے پر دستخط سے پہلے آذر بائیجان نے آرمینیا کے آئین میں متنازع علاقے سے متعلق تبدیلی کی شرط رکھی ہے۔ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان 1980 کی دہائی سے سرحدی علاقے نگورنو کاراباخ پر قبضے کا تنازع چلا آرہا ہے۔
Source: social Media
امریکی ایئرپورٹ پر مسافروں سے بھرے طیارے میں آگ بھڑک اٹھی، ویڈیو وائرل
شامی صدر احمد الشرع نے ملک کے آئینی اعلامیے پر دستخط کر دیے
رمضان المبارک میں اسرائیلی ظلم جاری، مسجد اقصیٰ میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ
رمضان المبارک کا پہلا عشرہ: مسجد الحرام میں ریکارڈ ڈھائی کروڑ زائرین کی آمد
غزہ میں قیدیوں کی حوالگی کے مقامات سے اسرائیلی جاسوسی آلات پکڑے گئے
جنگ بندی پر روسی صدر کا بیان نامکمل ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
ایلون مسک کی بیٹی نے ارب پتی والد پر کیا الزامات عائد کیے ہیں ؟
اسرائیل نے نسل کشی کیلئے جنسی تشدد کو جنگی حکمت عملی کے طور پر استعمال کیا: اقوام متحدہ
پوٹن نے یوکرین کے لیے امریکی جنگ بندی کی تجویز سے اتفاق کیا، لیکن ایک شرط پر
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے تشدد اور نسل کے مربوط اقدامات سے متعلق اقوام متحدہ کی تحقیقاتی رپورٹ
دنیا کے 30 خطرناک ترین شہروں میں میکسیکن سٹی کولیما پہلے نمبر پر
ریسٹورنٹ کا4 ہزار سے زائدگاہکوں کو ادا شدہ بل سے 10گنا زیادہ پیسے واپس کرنےکا اعلان
برطانیہ، فرانس اور جرمن سفیروں کی ایرانی وزارت خارجہ میں طلبی
آذربائیجان اور آرمینیا 40 سال پرانا تنازع ختم کرنے کے معاہدے پر رضامند