International

اسرائیل نے نسل کشی کیلئے جنسی تشدد کو جنگی حکمت عملی کے طور پر استعمال کیا: اقوام متحدہ

اسرائیل نے نسل کشی کیلئے جنسی تشدد کو جنگی حکمت عملی کے طور پر استعمال کیا: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے آزادانہ بین الاقوامی انکوائری کمیشن نے اسرائیل غزہ جنگ سے متعلق اہم رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے فلسطینیوں کی نسل کشی کے لیے غزہ میں منظم طریقے سے خواتین کی صحت کے مراکز کو نشانہ بنایا اور جنسی تشدد کو جنگی حکمت عملی کے طور پر استعمال کیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 2 بچے شہید کردیے گئے جب کہ امدادی سامان کا داخلہ بند ہوئے 13 دن ہوگئے جس کے نتیجے میں بھوک و افلاس پھر بڑھنے لگی۔ دوسری جانب مغربی کنارے میں یہودی آباکاروں کے فلسطینی بستیوں پر حملے جاری ہیں اور املاک کوبھی نذر آتش کردیا گیا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments