مشہور ویب سائٹ کی تازہ تحقیق میں دنیا کے 30 خطرناک ترین شہروں کی نشان دہی جہاں قتل، ڈاکے، چوری اور فراڈ کا راج ہے۔ میکسیکو کا کولیما سب سے خطرناک شہر قرار جہاں ہر1 ہزار لوگوں میں 180 لوگ سالانہ قتل ہوتے ہیں۔ یہ دنیا کا ’’قتال دارالحکومت‘‘بھی کہلاتا ہے، دس خطرناک ترین شہروں میں نو میکسیکو اور ایک (نیو اورلینز ،نمبر 8)امریکا میں ہے۔ گویا میکسیکو سب سے خطرناک ملک قرار پاتا ہے جہاں شہریوں کی جانیں، مال اور عزتیں محفوظ نہیں۔ دیگر خطرناک شہر امریکا، ایکواڈور، ہیٹی اور جمیکا (ویسٹ انڈیز ) میں واقع ہیں۔
Source: social media
شامی صدر احمد الشرع نے ملک کے آئینی اعلامیے پر دستخط کر دیے
روسی صدر کی جنگ بندی معاہدے کے طریقہ کار پر کڑی تنقید، وہ معاہدہ مسترد کرنے کی تیاری کر رہے ہیں: زیلنسکی
رمضان المبارک کا پہلا عشرہ: مسجد الحرام میں ریکارڈ ڈھائی کروڑ زائرین کی آمد
جعفر ایکسپریس حملہ: افغانستان کی جانب سے پاکستانی الزامات کی تردید
رمضان المبارک میں اسرائیلی ظلم جاری، مسجد اقصیٰ میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ
امریکی ایئرپورٹ پر مسافروں سے بھرے طیارے میں آگ بھڑک اٹھی، ویڈیو وائرل
ریسٹورنٹ کا4 ہزار سے زائدگاہکوں کو ادا شدہ بل سے 10گنا زیادہ پیسے واپس کرنےکا اعلان
محمود خلیل کی گرفتاری کیخلاف احتجاج، نیویارک پولیس نے 100 مظاہرین کو گرفتار کرلیا
امریکی جج کا ٹرمپ انتظامیہ کو برطرف ہزاروں وفاقی ملازمین کو فوری بحال کرنے کا حکم
اسرائیل نے نسل کشی کیلئے جنسی تشدد کو جنگی حکمت عملی کے طور پر استعمال کیا: اقوام متحدہ
پوٹن نے یوکرین کے لیے امریکی جنگ بندی کی تجویز سے اتفاق کیا، لیکن ایک شرط پر
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے تشدد اور نسل کے مربوط اقدامات سے متعلق اقوام متحدہ کی تحقیقاتی رپورٹ
دنیا کے 30 خطرناک ترین شہروں میں میکسیکن سٹی کولیما پہلے نمبر پر
میں سادہ لوح تھی جو اپنے شوہر کو محفوظ سمجھ بیٹھی: کولمبیا کے گرفتار طالبِ علم کی اہلیہ