International

اسرائیلی طیاروں کی جنوبی لبنان میں بمباری، میئر سمیت 20 افراد شہید

اسرائیلی طیاروں کی جنوبی لبنان میں بمباری، میئر سمیت 20 افراد شہید

اسرائیلی طیاروں کی جنوبی لبنان میں سرکاری عمارت پر بمباری سے مقامی میئر سمیت 5 افراد شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شہر قانا میں بھی گھر اور طبی مرکز پر بمباری کی گئی، جس کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق ہوئے۔ اسرائیلی فوج نے بیروت میں حزب اللّٰہ کے زیر زمین اسلحہ ڈپو کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا۔ دریں اثنا حزب اللّٰہ نے شمالی اسرائیل کے علاقوں پر درجنوں راکٹ فائر کیے، جس میں دو اسرائیلی زخمی ہوئے، جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج دستے پر بھی حملہ کیا گیا، جس میں کئی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments