International

جدہ: متعدد گداگر خواتین گرفتار، پاکستانی بھی شامل

جدہ: متعدد گداگر خواتین گرفتار، پاکستانی بھی شامل

سعودی عرب کے شہر جدہ میں گداگروں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق جدہ کی مختلف دکانوں، مالز اور کار پارکنگ سے متعدد گداگر خواتین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ان گرفتار گداگروں میں یمنی اور پاکستانی خاتون بھی شامل ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی کئی مرتبہ سعودی عرب کے مختلف شہروں میں گداگروں کے خلاف کارروائی کی جا چکی ہے۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments