International

سابق وزیرِاعظم ملائیشیا مہاتیر محمد طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال داخل

سابق وزیرِاعظم ملائیشیا مہاتیر محمد طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال داخل

ملائیشیا کے سابق وزیرِاعظم مہاتیر محمد کو طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ ان کے مشیر نے بتایا ہے کہ 99 سالہ مہاتیر محمد کو سانس کی نالی میں انفیکشن کے سبب کل شام اسپتال داخل کرایا گیا تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مہاتیر محمد کو دل کے مسائل بھی ہیں، آخری مرتبہ انہیں جولائی میں بھی اسپتال داخل کرایا گیا تھا۔ مہاتیر محمد 1981ء سے 2003ء تک 22 سال تک وزیرِ اعظم رہ چکے ہیں۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments