International

ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں اسرائیلی شہری گرفتار

ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں اسرائیلی شہری گرفتار

اسرائیلی حکام نے کہا ہے کہ ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں اسرائیلی شہری کو گرفتار کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق ولادیمیر ویرہوسکی نے ایران کے لیے جاسوسی اور رقم وصول کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ ولادیمیر نے ایک لاکھ ڈالر میں اسرائیلی سائنسدان کو قتل کرنے پر رضامندی ظاہر کی۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ایران کی اسرائیلیوں کو جاسوسی کےلیے بھرتی کرنےکی کوشش ناکام بنادی گئی۔ گرفتاری سے ایرانی انٹیلی جنس ایجنسیوں کا انفرااسٹرکچر بےنقاب ہوگیا ہے۔ حکام نے مزید کہا کہ ایرانی نیٹ ورک اسرائیلی شہریوں کو جاسوسی کے لیے بھرتی کرنےکا کام کرتا تھا۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments