National

اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کرنے والے شیعہ وقف بورڈ کے سابق صدر نشین نے پھر نام تبدیل کرلیا

اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کرنے والے شیعہ وقف بورڈ کے سابق صدر نشین نے پھر نام تبدیل کرلیا

لکھنو (ایجنسیز) یوپی شیعہ وقف بورڈ کے سابق صدر نشین وسیم رضوی نے ایک بار پھر اپنا نام تبدیل کیا ہے۔ اس نے پہلے اپنا نام ’جتیندر نارائن تیاگی‘ رکھاتھا۔ اس کا نیا نام ٹھاکر جتیندر نارائن سنگھ سینگر ہوگا۔ اطلاع کے مطابق رضو ی نے اپنا نام تبدیل کیاہے کیونکہ اس نے یہ محسوس کیا کہ سابق نام اسے زیادہ خصوصی ہونے کا احساس نہیں دلاتا۔ اس نے 2021 میں ہندو مت قبول کرتے ہوئے سرخیوں میں جگہ بنائی تھی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments