سعودی دارالحکومت ریاض میں ہونے والے گیس سلینڈر دھماکے میں 6 پاکستانی شہری جاں بحق ہو گئے۔ افسوسناک واقعہ دارالحکومت کے علاقے منفوحہ میں پیش آیا جہاں گیس سلینڈر پھٹنے سے زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 6 پاکستانی جاں بحق ہوئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں پانچ افراد کا تعلق مانسہرہ بالاکوٹ سے ہے جب کہ ایک کا تعلق پنجاب سے ہے۔ جاں بحق پاکستانیوں میں محمد سعید، عابدحسین، عبدالرحمان ، محمد سفیر ، محمد رستم شامل ہیں۔ پاکستانی سفارتخانہ جاں بحق افراد کی میتوں کی وطن واپسی کیلئے سعودی حکام سے رابطے میں ہے اور ممکنہ اقدامات کیے جارہے ہیں۔ ریاض میں قائم سفارتخانہ نے المناک واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کی ہے۔ سعودی حکام کے مطابق گیس دھماکے کاحادثہ گزشتہ رات پیش آیا تھا۔
Source: Admin
10 months ago
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
10 months ago
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
4 months ago
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
4 months ago
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
4 months ago
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
4 months ago
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
10 months ago
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
10 months ago
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
4 months ago
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
4 months ago
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
4 months ago
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
4 months ago
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
4 months ago
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
4 months ago
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
4 months ago
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
4 months ago
سوئٹزرلینڈ کا ایران جنگ کے تناظر میں امریکی فوجی پروازوں پر پابندی کا اعلان، بلوم برگ
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
1 CommentsAll comments