National

انٹیلی جنس بیورو کے ڈائریکٹر ڈیکا کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع

انٹیلی جنس بیورو کے ڈائریکٹر ڈیکا کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع

نئی دہلی، 20 مئی: حکومت نے انٹیلی جنس بیورو کے ڈائریکٹر تپن کمار ڈیکا کو ایک سال کی توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے 1988 بیچ کے انڈین پولیس سروس کے افسر مسٹر ڈیکا کی میعاد 30 جون کو ختم ہو رہی تھی وزارت پبلک پرسنل نے منگل کو کہاکہ مرکزی کابینہ کی تقرری کمیٹی نے آل انڈیا سروسز رولز 1958 اور مذکورہ ایکٹ کے قاعدہ 16 (اےA) میں نرمی کرتے ہوئے مسٹر ڈیکا کی بطور ڈائریکٹر انٹیلی جنس بیورو 30 جون سے ایک سال کی مدت کے لیے یا اگلے احکامات تک، جو بھی پہلے ہو، توسیع کی منظوری دی ہے۔

Source: uni urdu news service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments